اینی میٹڈ فلم ڈائری آف ومپی کڈ تین دسمبر کو ریلیز ہوگی

لاس اینجلس: ہالی وڈ اینی میٹڈ فلم ڈائری آف ومپی کڈ کا ٹریلر چاہنے والوں کے لیے پیش کردیا گیا ہے ۔ فلم تین دسمبر کو ریلیز کی جارہی ہے۔

کہانی میں ایک پتلا بچہ جو شہرت کا خواب دیکھتا ہے لیکن پہلے اسے مڈل اسکول کے خطرات سے گزرنا پڑتا ہے، جب وہ اپنے بہترین دوست رولی کے ساتھ بغیر کسی پریشانی کے مڈل اسکول کی زندگی گزارنے کی کوشش کرتا ہے تاہم گریگ کے لیے یہ کبھی اتنا آسان نہیں جتنا بظاہر راولی کے لیے ہوتا ہے۔ فلم میں نت نئے واقعات ہیں جو آپ کو فلم دیکھنے کے بعد ہی پتہ چلیں گے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More