کراچی میں سائبرین ہواؤں کا سلسلہ جاری، درجہ حرارت نو ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

کراچی: شہر میں سائبرین ہواؤں کا سلسلہ آج برقرار ہے ۔ آج کم سے کم درجہ حرارت نو ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے کہنا ہے کہ کراچی میں سائبرین ہواؤں کا سلسلہ برقرار ہے ۔ آج کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے ۔ شہر کا مطلع صاف رہے گا جبکہ بارش کا کوئی امکان نہیں ہے ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More