کراچی:پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ایک شدید زخمی

کراچی نیو کراچی صنعتی ایریا میں مبینہ پولیس مقابلے کےدوران دو ڈاکو ہلاک ایک شدید زخمی ہوگیا۔ ڈی آئی جی ناصر آفتاب کے مطابق علاقے میں کئی روز سےڈاکوؤں کا ایک گروہ سرگرم تھا، ڈاکو دکانوں اور گھروں میں متواتر وارداتیں کررہے تھے۔ دو طرفہ فائرنگ میں ایک راہگیر بھی زخمی ہوا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More