امریکا میں 5 سے 12 سال کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کی منظوری

واشنگٹن:امریکا نے 5 سے 12 سال کے بچوں کورونا ویکسین لگانے کی منظوری دے دی ۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے کہاہے کہ والدین بچوں کو ویکسین لگوائیں

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکا نے 5 سے 12 سال کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کی منظوری دے دی۔امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ کوروناوائرس پرقابو پانے کا ایک ہی راستہ ہے کہ بچے اور بڑے تمام افراد ویکسین لگوائیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More