تازہ ترین
دنیا بھر میں مسلسل دوسرے روز بھی کورونا کے دو لاکھ سے زائد کیسز کا اضافہ

دنیا بھر میں مسلسل دوسرے روز بھی کورونا کے دو لاکھ سے زائد کیسز کا اضافہ

نیویارک: (4 جولائی 2020) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے حملوں میں تیزی۔ مسلسل دوسرے روز بھی 2 لاکھ کیسز کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد تعداد ایک کروڑ 11لاکھ سے تجاوز کر گئی۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے حملوں میں تیزی۔ مسلسل دوسرے روز دو لاکھ کیسز کا اضافہ۔ کیسز کی تعداد ایک کروڑ گیارہ لاکھ سے تجاوز کرگئی۔ دنیا بھر میں کورونا پانچ لاکھ انتیس ہزار افراد کو نگل گیا۔ باسٹھ لاکھ ستانوے ہزارصحت یاب۔ برازیل میں مزید بارہ سو چونسٹھ، امریکا میں چھ سو سولہ اور بھارت میں چار سو چوالیس افراد چل بسے۔

Comments are closed.

Scroll To Top