کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.37 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد: ملک میں چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح صفر اعشاریہ تین سات فیصد ریکارڈ کی گئی۔ کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 15 لاکھ 27 ہزار 669 ہوگئی۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے سبب کوئی موت ریکارڈ نہیں ہوئی۔

این آئی ایچ کے اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 80 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 5 لاکھ 5 ہزار 857، سندھ میں 5 لاکھ 76 ہزار 694، خیبرپختونخوا میں 2 لاکھ 19 ہزار 422، بلوچستان میں 35 ہزار 483، گلگت بلتستان میں 11 ہزار 737، اسلام آباد میں ایک لاکھ 35 ہزار 168 جبکہ آزاد کشمیر میں 43 ہزار 308 کیسز رپورٹ ہوئے۔

گذشتہ روزاکیس ہزار دو سوتنتیس ٹیسٹ کئے گئے، اب تک چودہ لاکھ ترنوے ہزار نو سو تنتیس مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ ایک سو چھیانوے مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More