جرمنی میں ایک بار پھر کورونا وائرس زور پکڑنے لگا

برلن: جرمنی میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کےتقریباً بارہ ہزارکےقریب نئےکیسزرپورٹ ہوئے ہیں۔

جرمنی میں کوروناکے مزید 92 مریض انتقال کرگئے۔ جرمنی میں کورونا وائرس اب تک تینتالیس لاکھ تیس ہزار ڈھائی سو سے زائد افراد کو متاثر کرچکا اور چورانوے ہزار تین سو نواسی ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More