بھیانک دور سے امید کی طرف کا سفر مبارک ہو، حمزہ شہباز

اسلام آباد: مسلم لیگ نون کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پاکستان کا ایک بھیانک دور سے امید کی طرف کا سفر سب کو مبارک ہو۔

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی پر مسلم لیگ نون کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے اپن ےایک بیان میں پاکستان کا ایک بھیانک دور سے امید کی طرف کا سفر سب کو مبارک ہو۔ ساڑھے تین سالوں میں قوم کو بدترین حکمرانی، مہنگائی اور غربت کی چکی میں پیس دیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ ساڑھے تین سال کے عرصے میں قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی اور بے بنیاد پروپیگنڈ ا کیا گیا ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More