بھارت کے خلاف بھرپور تیاری سے میدان میں اتریں، رمیز راجا

لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ قومی کھلاڑی روایتی حریف بھارت کے خلاف بغیر پریشر کے میچ کھیلیں۔

قومی کرکٹ ٹیم کے نام ایک پیغام میں چیئرمین پی سی بی رمیز راجانے کہا کہ بھارت کے خلاف بھرپور تیاری سے میدان میں اتریں۔کھلاڑی روایتی حریف بھارت کے خلاف بغیر پریشر کے میچ کھیلے۔

رمیز راجا نے کہا کہ پاک بھارت میچ پر پوری دنیا کی نظریں ہیں۔ ہرکھلاڑی کو جیت کےلیےاپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More