اب تک پاکستان تازہ ترین نیوز ٹکر پاکستان ہیڈ لائن

کوئٹہ: آرمی چیف کا ایف سی ہیڈ کوارٹر کا دورہ

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورہ پر کوئٹہ پہنچ گئے، وہ اعلٰیٰ سطح کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

جنرل راحیل شریف نے کوئٹہ پہنچنے کے بعد ایف سی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ ایف سی ہیڈ کوارٹر پہنچنے پر آئی جی ایف سی میجر جنرل شیر افگن اور دیگر اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر آرمی چیف کو صوبے میں امن وامان کی بحالی کے لئے جاری اقدامات پر بریفنگ بھی دی گئی۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اعلٰیٰ سطح کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

Related posts

لفظ پاکستان کے خالق چوہدری رحمت علی کی آج 67ویں برسی

Abuzar Usama

کلیم امام کی تبدیلی کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کرنےکا اعلان

shakir shaikh

نئی ٹیسٹ رینکنگ:محمدعباس کی 9درجے ترقی

Abuzar Usama

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More