جنرل بپن راوت کی ہلاکت، آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کا اظہار افسوس

اسلام آباد: بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کی ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاکت کے بعد پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق بھارتی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس ا سٹاف جنرل بپن راوت کی ہیلی چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل ندیم رضا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے تامل ناڈو میں ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہونے والے بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت اور ان کی اہلیہ کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More