سندھ بھر میں ایک بار پھر 3روز کیلئے گیس بندش کا اعلان

کراچی: سندھ بھر میں ایک بار پھر تین روز کیلئے گیس بندش کا اعلان کردیاگیا، ایس ایس جی سی کے مطابق صوبے کےتمام سی این جی اسٹیشنز کوگیس کی سپلائی بند رہے گی۔

اسٹیشنزجمعہ3 جون صبح 8 بجے سے پیر 6جون صبح 8 بجے تک72 گھنٹوں کیلئے بند رہیں گے،جنرل انڈسٹری اور کیپٹو پاور کو اتوار5 جون صبح 8بجے سے اگلے 24 گھنٹے کیلئے گیس کی ترسیل بند رہے گی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More