اب تک پاکستان اہم خبریں تازہ ترین نیوز ٹکر

راولپنڈی:وزیراعلیٰ پنجاب کا میٹرو بس پروجیکٹ کا ہنگامی دورہ

وزیراعلیٰ پینجاب شہباز شریف نے راولپنڈی میٹرو بس پروجیکٹ کا ہنگامی دورہ کیا،خادم اعلیٰ نے پروجیکٹ انتظامیہ سے منصوبہ جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

راولپنڈی میں زیر تعمیر میٹرو بس پروجیکٹ پر کام کا جائزہ لینے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے راولپنڈی میٹرو بس پروجکٹ کا ہنگامی دورہ کیا۔اس موقع پر چیف سیکریٹری،کمشنر اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔وزیراعلیٰ  نے میٹرو بس میں سفر کرکے انتظامات کا جائزہ لیا۔خادم اعلیٰ نے پروجیکٹ انتظامیہ کو ہدایت کی کہ منصوبہ جلد از جلد مکمل کیا جائے تاکہ عوام کو اس منصوبے سے ریلیف مل سکے۔

Related posts

سعودی عرب ایران سے مذاکرات کیلئے آمادہ ہوگیا

Hassam Alam

دو سو باسٹھ پائلٹس کے لائسنس مشکوک ہیں، وزیر ہوابازی

faraz ahmed

پائیدار جمہوریت کا حامی ہوں ،آرمی چیف جنرل قمر باجوہ

shakir shaikh

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More