اہم خبریں تازہ ترین نیوز ٹکر پاکستان

وزیراعلیٰ سندھ نے گھوٹکی میں پرچہ آؤٹ ہونے کا نوٹس لے لیا

وزیراعلیٰ سندھ نے گھوٹکی میں میٹرک کے امتحانات میں وقت سے پہلے پرچہ آؤٹ ہونے کا نوٹس لے لیا۔

وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ اگر پرچہ آؤٹ ہونے کی تصدیق ہو تو پرچہ ملتوی کرکے دوبارہ لیا جائے گا۔ انہوں نے کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کو ہدایت کی کہ وہ امتحانی مراکز کا دورہ کریں اور امتحانات میں نقل کو ہر صورت روکا جائے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے گھوٹکی میں پرچہ آؤٹ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر سکھر کو واقعے کی انکوائری کا حکم دیدیا ہے۔

Related posts

کراچی:منگھوپیرمیں فائرنگ،3افرادزخمی

login web

پشاور:پولیس کا سرچ آپریشن ، 70 مشتبہ افغانی گرفتار

login web

ایچ بی ایل پی ایس ایل 5: ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

faraz ahmed

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More