اہم خبریں تازہ ترین نیوز ٹکر پاکستان

مسلم لیگ ن کی حکومت کا دامن کرپشن سے پاک ہے، شہباز شریف

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت کا دامن کرپشن سے پاک ہے،مخالفین بھی ان کی حکومت پرانگلی نہیں اٹھا سکتے۔

لاہور میں مسلم لیگ ن کے عہدیداران سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا  کہنا تھا کہ پنجاب حکومت گزشتہ سات برس سے عوام کی بے لوث خدمت کر رہی ہے۔ انکا کہنا تھا کہ  شفافیت،معیاراورتیزرفتاری سے منصوبوں کی تکمیل مسلم لیگ ن کا طرہ امتیاز رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے موثر اقدامات   کیےجارہے ہیں۔

Related posts

شیخ رشید پر لاہور ریلوے اسٹیشن پر لیگی جیالے نے چپل پھینک دی

Abuzar Usama

فواد حسن فواد کے خلاف ایک اور کرپشن ریفرنس دائر

faraz ahmed

سپریم کورٹ نے حج کوٹہ بڑھانے کیلئے حکومت کی درخواست خارج کردی

shakir shaikh

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More