اب تک پاکستان تازہ ترین نیوز ٹکر پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب سے ایئر چیف مارشل سہیل امان کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے چیف آف دی ائیر سٹاف ائیرچیف مارشل سہیل امان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی اور پاک فضائیہ کے پیشہ ورانہ امور پر بات چیت کی گئی۔

لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب نے چیف آف دی ایئرسٹاف چیف مارشل سہیل امان کے درمیان ملاقات کے دوران ضرب عضب اور خیبر ایجنسی میں جاری آپریشن میں پاک فضائیہ کے شاہینوں کی شاندار کامیابیوں کو سراہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے خاتمے کے لئے پوری قوم متحد ہے۔۔ آپریشن میں پاک فضائیہ نےشاندار کامیابیاں حاصل کیں ہیں۔ انہوں نےاس عزم کا اظہار کیا کہ محفوظ مستقبل کے لئے وطن عزیز کو امن کا گہوارہ بنائیں گے۔

Related posts

مال روڈ دھرنا: لاہور پولیس کا سیکیورٹی پلان تیار

faraz ahmed

آزاد کشمیر کے وزیر صحت کی گاڑی حادثے کاشکار

Beenish Umer

مہنگائی کم کرنے کا کوئی ٹائم فریم نہیں دے سکتے، عبدالرزاق داؤد

faraz ahmed

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More