تازہ ترین
چونیاں: ٹریکٹر ٹرالی نے موٹرسائیکل کو کچل دیا، دو بچے جاں بحق

چونیاں: ٹریکٹر ٹرالی نے موٹرسائیکل کو کچل دیا، دو بچے جاں بحق

چونیاں: (15 ستمبر2020) دیپالپور روڈ آلہ آباد کے قریب ٹریکٹر ٹرالی نے موٹرسائیکل کو کچل دیا. تصادم میں دو بچے جاں بحق اور والدین زخمی ہو گئے۔

چونیاں کے علاقے دیپالپور روڈ آلہ آباد کے قریب ٹریکٹر ٹرالی نے موٹرسائیکل کو کچل ڈالا۔ حادثے میں دو بچے جاں بحق جبکہ والدین شدید زخمی ہو گئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top