تازہ ترین
چنیوٹ: دو روز قبل اغوا ہونیوالے شخص کی لاش برآمد

چنیوٹ: دو روز قبل اغوا ہونیوالے شخص کی لاش برآمد

چنیوٹ: (15 ستمبر 2020) تھانہ کانڈیوال کے علاقے لنگر مخدوم سے دو روز قبل اغواء ہونے والے امتیاز نامی شخص کی لاش کھیتوں سے مل گئی۔

چنیوٹ کے علاقے لنگر مخدوم سے دو روز قبل اغوا ہونے والے امتیاز کی لاش کھیتوں سے برآمد ہوئی۔ مقتول کو گلا دباکر قتل کرنے کے بعد لاش مبینہ طور پر کھیتوں میں پھینک دی گئی ہے۔ لواحقین نے پولیس پر الزام لگایا ہے کہ اغوا کی اطلاع دینے کے باوجود پولیس موقعہ پر نہیں پہنچی۔

Comments are closed.

Scroll To Top