تازہ ترین
بھائی نے جائیداد کے لیئے پانچ سالہ بھائی کو نہر میں ڈبو دیا

بھائی نے جائیداد کے لیئے پانچ سالہ بھائی کو نہر میں ڈبو دیا

چنیوٹ: (29 جولائی 2020) خون سفید ہوگیا۔ چنیوٹ میں پانچ مرلے کے مکان کے لئے بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو نہر میں ڈبو دیا۔

چنیوٹ میں 5مرلے کے مکان کیلئے بڑے بھائی کے ہاتھوں چھوٹا بھائی قتل۔ پانچ سالہ فیضان کو اس کے بھائی نے نہر میں پھینک ڈبو دیا۔ چناب نگر پولیس کو کچھ روز قبل فیضان کی لاش نہر سے ملی تھی۔ سوتیلے بھائی نے مکان ہتھیانے کے لیئے چھوٹے بھائی کونہر میں پھینکا۔

Comments are closed.

Scroll To Top