اب تک پاکستان نیوز ٹکر پاکستان

چینی صدر پاکستان کا 2 روزہ دورہ مکمل کر کے روانہ

چینی صدر شی چن پنگ دوروزہ تاریخی دورہ پاکستان کے بعد واپس روانہ ہوگئے۔ چینی صدر نے دورہ کے دوران پاکستان کے ساتھ تقریباً پینتالیس ارب کے معاہدوں پر دستخط کئے ہیں۔

ایوان صدر سے معزز مہان کو صدر مملکت ممنون حسین نے گاڑی تک انہیں الوداع کیا۔ جہاں سے وہ نورخان ائیربیس روانہ ہوگئے۔ چینی صدرکو الوداع کہنے کے لئے وزیراعظم نوازشریف،وفاقی کابینہ کے ارکان اور مسلح افواج کے سربراہان نورخان ائیربیس پہنچے جہاں وزیراعظم نوازشریف نے طیارے تک پہنچ تک معزز مہمان کو الوداع کیا۔ چینی صدرکی روانگی کے موقع پربینظیربھٹوانٹرنیشنل ائیرپورٹ پرفضائی آپریشن معطل کردیا گیا تھا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق آٹھ جے ایف تھنڈر سیونٹین طیاروں نے چینی صدرکے طیارے کو حفاظتی حصارمیں لے کر پاکستان فضائی حدود سے رخصت کیا۔

Related posts

کراچی: سانحہ صفورہ میں ملوث ملزمان کے مقدمات بحال

shakir shaikh

پاکستان امریکاسےروایتی باہمی رابطوں کو برقرار رکھنےکاخواہاں ہے، آرمی چیف

Rauf Ansari

ناورے واقعے پر پاکستان او آئی سی اور یورپی یونین میں قرارداد پیش کریگا، فردوس عاشق اعوان

faraz ahmed

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More