وزیراعظم شہبازشریف کا سی پیک پر بیان خوش آئند قرار

اسلام آباد: چینی دفترخارجہ نے وزیر اعظم شہباز شریف کے سی پیک کے بارے میں بیان کو خوش آئند قراردیا۔

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف کاسی پیک کےبارے میں بیان خوش آئند ہے ۔ چین پاکستان کےساتھ سی پیک کی ترقی کیلئےملکر کام جاری رکھے گا۔

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق سی پیک پاکستان کے عوام کی زندگیوں میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More