چین نے تیزترین ہوائی جہاز بنانا شروع کردیا

چین نے آواز کی رفتار سے پانچ گنا زیادہ تیز رفتار سےاڑنے والے ہائپر سونک جہاز پر کام شروع کردیا، جہاز دس مسافروں کو دنیا کے دوسرے کونے میں صرف ایک گھنٹے میں پہنچائے گا۔

بارہ ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار اور آواز سے پانچ گنا تیز اڑنے والا ہائپر سونک جہاز ایک سواڑتالیس فٹ یا پنتالیس میٹر لمبا ہوگا۔ جہاز میں صرف دس مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی۔ جہاز بارہ ہزار فی گھنٹہ کلومیٹر کی رفتار سے اڑے گا۔ ایک گھنٹے مسافر کو دنیا کے کسی بھی کونے میں پہنچائے گا۔ حکام کا ارادہ ہے کہ دو ہزار پینتیس میں اس قسم کے جہازوں کی فلیٹ ہوگی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More