لاہور میں تہرے قتل کی واردات، وزیراعلیٰ کا نوٹس

لاہور:چوہنگ میں نامعلوم افراد نے میاں بیوی اور ایک بچی کو بے دردی سے قتل کردیا ہے۔

لاہور کے علاقے چوہنگ میں نامعلوم افراد نے میاں بیوی اور ایک بچی کو بے دردی سے قتل کردیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے تہرے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم بھی دیا ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More