تازہ ترین
ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان اور بھارت کے درمیان مصالحتی کا کردار ادا کریں، چوہدری شجاعت

ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان اور بھارت کے درمیان مصالحتی کا کردار ادا کریں، چوہدری شجاعت

لاہور: (26 فروری 2020) رہنما مسلم لیگ (ق) چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اقوام متحدہ کو  باہتر سالہ پرانی قرارداد چھوڑ کر خودمختار کشمیر کا کہیں۔

چوہدری شجاعت نے کہا کہ صدر ٹرمپ پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کے بجائے مصالحتی کا کردار ادا کریں۔ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کو پامال کیا جا رہا ہے۔ صدر ٹرمپ مسئلہ کشمیر حل کروائیں اور کشمیریوں پر مظالم بند کروائیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top