پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری اوقات میں تبدیلی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری اوقات کار میں تبدیلی کر دی گئی ہے ۔ پیرسے جمعرات صبح ساڑھے نو بجے سے چار بجے تک کاروبار ہوگا۔

ترجمان پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے مطابق پیرسے جمعرات صبح 9:30 سے4 بجے تک کاروبار ہوگا ، جمعہ کومارکیٹ کا پہلا سیشن صبح 9:15 سے12بجے تک ہوگا۔ جمعہ کودوسرا سیشن2:30 سے 5 بجے تک ہوگا ، نئے اوقات کار کا اطلاق 25 اکتوبر سے ہوگا۔

ترجمان پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے مطابق نئے اوقات کار کااطلاق 25 اکتوبر بروز پیر سے ہوگا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More