کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے اوقات میں تبدیلی

اسلام آباد:قومی اسمبلی میں قائدایوان کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے اور جانچ پڑتال کے اوقات میں تبدیلی کردی گئی ہے ۔

ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق قائد ایوان کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا وقت دوپہر دو بجے کے بجائے آج چار بجے کر دیا گیا ہے۔کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال3بجےکے بجائےساڑے4بجے کی جائے گی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More