تازہ ترین
چمن شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

چمن شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

چمن:(03 اگست 2020) بلوچستان کے ضلع چمن اورگرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق زلزلے کے باعث لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

Comments are closed.

Scroll To Top