چیئرمین نیب نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا۔

زرائع کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی مدت ملازمت ختم آج ختم ہو رہی تھی۔

چیئرمین نیب نے آج نیب افسران سے الوداعی ملاقاتیں بھی کیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More