یونیورسٹی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

کراچی: یونیورسٹی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے ۔ فوٹیج میں مبینہ حملہ آورخاتون کو وین کے قریب واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔

کراچی یونیورسٹی میں وین میں ہونے والے بم دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے ۔ فوٹیج میں مبینہ حملہ آور خاتون کو وین کے قریب واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ خیال رہے کہ وین دھماکے میں دو غیرملکیوں سمیت4افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More