دنیا بھر میں سفر کرنے والے جرمن شہری اور بلی کی دوستی

دنیا بھر میں موٹر سائیکل پر سفر کرنے والے ایک جرمن شہری بلی کے ساتھ سفر کرتے ہیں، مارٹن کو چند برس پہلے ايک زخمی بلی کا بچہ سڑک کنارے پڑا ہوا ملا اور وہ اسے گھر اٹھا لائے۔

یورپی میڈیا کے مطابق جرمن شہری مارٹن کو چند برس قبل ايک زخمی بلی کا بچہ سڑک کنارے پڑا ہوا ملا اور وہ اسے گھر اٹھا لائے۔ تب سے ان دونوں کے بيچ دوستی کا ايک ناياب رشتہ قائم ہو گيا ہے اور اب دونوں ساتھ دنيا گھومتے ہيں آج کل مارٹن بھارت کے دورے پرہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More