ایکشن مووی”کارٹر”کا ٹریلر جاری

لاس اینجلس: ایکشن مووی “کارٹر”کاٹریلر جاری کردیاگیا، فلم پانچ اگست کو ریلیز کی جائے گی۔

کارٹر ایک آنے والی جنوبی کوریائی ایکشن تھرلر فلم ہے، یہ فلم ایک ایمنیسیاک ایجنٹ کے گرد گھومتی ہے جسے ایک پراسرار مشن کے بیچ میں پھینک دیا جاتا ہے۔ ایجنٹ کارٹر ایک دن ایک ہوٹل کے کمرے میں اپنی شناخت کے بغیر جاگتا ہے اور ایک دھماکہ خیز مشن میں شامل ہونے کے احکامات ملتے ہیں۔ فلم 5 اگست کوریلیز کی جائے گی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More