ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ فلم بُلٹ ٹرین کا ٹریلر جاری

لاس اینجلس: ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ فلم بُلٹ ٹرین کاٹریلر جاری کردیاگیا،فلم پندرہ جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔

فلم میں دکھایا گیا ہے کہ ایک تجربہ کار قاتل تیز رفتار بلٹ ٹرین میں سوار ایک بریف کیس بازیافت کرنے کی کوشش کرتا ہےاور دوسرے پیشہ ور قاتلوں سے لڑتا ہے۔فلم15جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More