تازہ ترین دنیا نیوز ٹکر

برطانوی نائب وزیراعظم مستعفی

لندن (21دسمبر،2017)برطانوی نائب وزیراعظم ‏ڈیمیئن گرین مستعفی ہوگئے ہیں،انھیں برطانوی وزراء کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کےمرتکب پائے گئے تھے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ڈیمیئن گرین کےخلاف کمپیوٹر میں فحش مواد رکھنے کے الزام کی تحقیقات جاری تھیں۔جس کے مطابق ڈیمیئن گرین نے تحقیقات سےمتعلق ساتھیوں اور عوام کوگمراہ کیا۔

ویڈیودیکھنے کےلیے پلے کابٹن دبائیں

برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے ڈیمیئن گرین کا استعٰفی قبول کرتے ہوئے ان کی خدمات کا اعتراف کیا ہے۔تھریسامے کاکہناتھا کہ مستعفی برطانوی وزیراعظم کی خدمات پر ان کی شگرگزار ہوں۔

یہ بھی پڑھیے:

لندن: برطانوی وزیراعظم کو بریگزٹ بل سے متعلق پارلیمنٹ میں پہلی شکست

برطانوی وزیراعظم کے قتل کی منصوبہ بندی کرنیوالے دہشتگرد عدالت میں پیش

Related posts

وزیراعظم کا کشمیری عوام کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھنے کا عزم

shakir shaikh

سردار یار محمد رند وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر، نوٹی فکیشن جاری

Hassam Alam

وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخواہ کا فیصلہ عمران خان کریں گے، پرویز خٹک

faraz ahmed

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More