چوہدری شجاعت سے برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے ملاقات

لاہور: مسلم لیگ قاف کے چیئرمین چوہدری شجاعت حسین سے برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کےامور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت سے برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر نے ملاقات کی جس میں وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین اور چوہدری شافع حسین بھی شریک ہوئے ۔

برطانوی ہائی کمشنر نے چوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی ۔ انہوں نے چوہدری شجاعت کی صحتیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More