بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی معاون خصوصی برائے احتساب مقرر

اسلام آباد: حکومت نے سابق ڈی جی نیب بریگیڈیئر ر یٹائرڈ مصدق عباسی کو معاون خصوصی برائے احتساب مقر رکردیاہے۔

حکومت نے سابق ڈی جی نیب بریگیڈیئر ر یٹائرڈ مصدق عباسی کو معاون خصوصی برائے احتساب مقر رکردیاہے۔ مصدق عباسی کی تعیناتی کانوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔

بریگیڈیئر ریٹائرڈ مصدق عباسی کو شہزاد اکبر کی جگہ معاون خصوصی برائے احتساب مقرر کیا گیا ہے ۔مصدق عباسی سابق ڈی جی نیب کے عہدے پر فرائض سر انجام دے چکے ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More