تازہ ترین نیوز ٹکر کھیل

بنگلہ دیش پریمیر لیگ: فائنل آج ڈھاکہ میں کھیلاجائے گا

ڈھاکہ (12دسمبر،2017) بنگلہ دیش پریمیر لیگ کا فائنل کا فائنل آج ڈھاکہ میں کھیلاجائے گا۔

فائنل میں شاہد آفریدی کی ڈھاکا ڈائنا مائٹس اور کرس گیل کی رنگپور رائیڈرز آمنے سامنے ہونگی اس موقع پردونوں ٹیموں میں کئی سپر اسٹارز ایکشن میں ہوں گے ۔

فائنل شیربنگلہ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا،بی پی ایل کا فائنل کھیلنے دونوں ٹیموں میں ایک سے بڑھ کر ایک کھلاڑی شامل ہے۔

رنگپور میں کرس گیل کے ساتھ برینڈن میک کولم ،روی بوپارا، مشرفی مرتضیٰ اور لاستھ ملنگا ہیںتو شامل ہیں۔ ڈھاکا ڈائنا مائٹس میں شاہد آفریدی، شکیب الحسن، کیرن پولارڈ، سنیل نارائن اور محمد عامرایکشن میں نظر آئیں گے۔فائنل شام 5 بجےشروع ہوگا ۔

یہ بھی پڑھیے:

فاسٹ بولر محمد سمیع پریکٹس سیشن کے دوران زخمی

پاکستانی سائیکلسٹ کا افریقہ کی بلند ترین چوٹی پر سائیکلنگ کا اعزاز

Related posts

عوامی نمائندوں کی عزت اور وقار بحال کرنا اولین ذمہ داری ہے، عثمان بزدار

faraz ahmed

برطانیہ میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن کا اعلان

Hassam Alam

کراچی: کورنگی میں فیکٹری کے کیمیکل ٹینک سے 6 لاشیں برآمد

login web

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More