ترکی میں بلیک بیلٹ دلہن نے دلہے کو زمین پر پٹخ دیا

انقرہ:ترکی میں جوڈو کراٹے میں بلیک بیلٹ کے حامل نوبیاہتا جوڑے نے شادی کے موقعے پرا سپورٹس ملبوسات میں شریک ہوئے جس پر شرکاء حیران رہ گئے ۔

ترکی کے شہر ڈینیزلی میٹروپولیٹن بلس پور سے تعلق رکھنے والے 23 سالہ نوبیاہتا جوڑے طلحہ انیس آریوگلو اور 23 سالہ عمران شبل نے اپنی ازدواجی زندگی کا آغاز ایک نمائشی میچ سے کیا۔ جوڈو کراٹے میں بلیک بیلٹ کے حامل نوبیاہتا جوڑے نے شادی کے موقعے پرا سپورٹس ملبوسات میں شریک ہوئے۔

شادی کی تقریب میں دلہن نے نکاح نامے پر دستخط کرنے سے پہلے بھرےمجمع میں دلہےکو پکڑ کرزمین پر پٹخ دیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More