دی راک کی نئی مووی بلیک ایڈم کی جھلکیاں جاری

لاس اینجلس: دی راک کی نئی سپر ہیرو مووی “بلیک ایڈم” کی جھلکیاں جاری کردی گئیں۔فلم اکیس اکتوبر کو سینیما گھروں کی زینت بنے گی۔

فلم میں ڈوین جانسن کو ایک نئے انداز میں دکھایا گیا ہے، ان کے ساتھ ڈاکٹر فیٹ کے طور پر پیئرس بروسنن، اور ایلڈس ہوج کو ہاک مین کے طور پر دکھایا گیا ہے۔فلم 21 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More