وفاقی کابینہ نے فنانس ترمیمی بل 2021 کی منظوری دے دی
0
اسلام آباد: وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ کا خصوصی اجلاس ختم،وفاقی کابینہ نے فنانس ترمیمی بل دوہزار اکیس کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے بل کا مسودہ کابینہ میں پیش کیا، وفاقی کابینہ منظوری کے بعد منی بجٹ اب قومی اسمبلی میں پیش ہوگا۔