بلاول کا افغانستان میں سیلاب سےجانی و مالی نقصان پر اظہارافسوس

کراچی:چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی افغانستان میں بارش اور سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے افغانستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہ کاروں اور 20 سے زائد انسانی زندگیوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کی حکومت متاثرین کی ہر ممکنہ مدد کرے۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں افغان عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More