سندھ بلدیاتی انتخابات: بلاول بھٹو کی غیر معمولی کارکردگی پرمبارکباد

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے چودہ اضلاع میں ہونے والے پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات میں غیرمعمولی کارکردگی پرمبارکباد دی ہے۔

اپنے ٹویٹر پیغام میں بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عوام نے پرامن، ترقی پسند اور خوشحال سندھ کا انتخاب کیا۔

انہوں نے کہا ہے کہ عوام نے اور نفرت، تقسیم اور قومیت کی سیاست کو مسترد کردیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More