بلاول بھٹو زرداری کا اسمبلی میں دھرنا دینے کا اعلان

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عدم اعتماد کو خلاف قانون قرار دینے کے خلاف اسمبلی میں دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا حکومت کے غیرآئینی اقدام پر ردعمل دیتے ہوئے قومی اسمبلی میں دھرنا دینے کا اعلان کردیا ۔ آخری موقع پر ڈپٹی اسپیکرنے غیرآئینی کام کیا،،پاکستان کا آئین توڑا گیا۔آئین توڑنے کی سزا واضح ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More