بھارت کے اسلام مخالف بیان پر بلاول بھٹو کی شدید مذمت

اسلام آباد: وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے بھارت کے اسلام مخالف بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ بھارت کا اسلام مخالف بیان کسی بھی صورت قابل قبول نہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More