سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر بلال اکبر کو تبدیل کئے جانے کا امکان

اسلام آباد: سعود عرب میں پاکستان کے سفیر بلال اکبر کو تبدیل کئے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق فیصلہ وزیر اعظم کے دورۂ سعودی عرب کے دوران کیا گیا۔ سعودی عرب میں بطور سفیر کیریئر ڈپلومیٹ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جبکہ امریکہ میں بھی پاکستان کے سفیر کی تبدیلی کا امکان ہے۔

واضح رہے وزیر اعظم عمران خان اس وقت وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے تین روزہ دورے پر ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More