تازہ ترین
کراچی: منگھوپیر میں ملنے والا بم ناکارہ بنادیا گیا

کراچی: منگھوپیر میں ملنے والا بم ناکارہ بنادیا گیا

کراچی: (05 جولائی 2020) بی ڈی ایس نے منگھوپیر کے علاقے خیرآباد میں بم ناکارہ بنادیا۔

کراچی میں منگھوپیر کے علاقے خیرآباد میں بم کی اطلاع پر پولیس اور رینجرز نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو سیل کردیا۔ کسی بھی شخص کو علاقے میں آنے یا جانے کی اجازت نہیں ہے۔

بی ڈی ایس بم ڈسپوزل کی ٹیم نے بم ناکارہ بنا دیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top