اینی میٹڈ فلم بے میکس کا ٹریلر جاری

لاس اینجلس: کہانی ہے ایک ایسے روبوٹ کی جو کرتا ہے لوگوں کی مدد کرتا ہے۔ اینی میٹڈ فلم بے میکس کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم اگلے سال ریلیز کی جائے گی۔

فلم کی کہانی میں بے میکس صحت کی دیکھ بھال کرنے والا ایک روبوٹ ہے جو خیالی شہر سان فرانسوکیو کے گرد گھومتا ہے اور مدد کی ضرورت مند لوگوں کی مدد کرتا ہے۔

بے میکس لوگوں کی دیکھ بھال خاص کر بوڑھی خواتین کے لیے ورزش اور بچوں کو بینڈ لگانے کا طریقہ سکھانے تک کام کرتا ہے جبکہ وہ کافی شاپ اٹینڈنٹ بھی بنتا ہے۔ فلم اگلے سال ریلیز کی جائے گی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More