چٹاگانگ ٹیسٹ:پہلے دن بنگلہ دیش نے4 وکٹیں کھوکر253 رنزبنائے

چٹاگانگ ٹیسٹ کے پہلے دن بنگلہ دیش نے چار وکٹوں کے نقصان پردو س وترپن رنز بنائے۔ اننچاس رنز پر چارکھلاڑی شادمان حسین،سیف حسن،نجم الحسین اورکپتان مومن الحق پویلین لوٹ گئے۔

لٹن داس ایک سو تیرہ اورمشفیق الرحیم نے بیاسی رنز بنائے اور پانچویں وکٹ کے لیے دو سو چار رنز کی شراکت کی۔ پاکستان کے شاہین شاہ،حسن علی،فہیم اشرف اورساجدخان نے ایک ایک وکٹ لی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More