پہلے ٹی 20میں بنگلہ دیش کا پاکستان کو 128رنزکا ہدف

ڈھاکا: شیربنگلہ اسٹیڈیم ڈھاکا میں پہلے ٹی 20میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو ایک سو اٹھائیس رنزکا ہدف دیا ہے۔

میزبان ٹیم نے بیس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پرایک سو ستائیس رنز بنائے۔ عفیف حسین چھتیس ،نور الحسن اٹھائیس،اورمہدی حسن تیس رنزنمایاں اسکورر رہے۔ پاکستان کے حسن علی نے تین ،وسیم جونیئر نے دو اور محمد نوازنے ایک کھلاڑی آؤٹ کیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More