اسلام آباد، کورونا ویکسی نیشن کارڈ کے بغیر مساجد میں داخلے پر پابندی عائد

اسلام آباد: اسلام آبادمیں کورونا ویکسی نیشن کارڈکےبغیرمساجدمیں داخلے پرپابندی عائد کردی گئی۔

ضلعی انتظامیہ نے مساجد کے حوالے سے ایس او پیز جاری کردیے ، نوٹیفیکیشن کے مطابق مساجدکےاندرماسک کااستعمال اورسماجی فاصلہ لازمی قرار دیا گیا ہے، نمازی دوران نماز6فٹ کا فاصلہ قائم کریں گے۔

نوٹیفیکیشن میں مساجدسےقالین ہٹانے،کھڑکیاں اوردروازےکھلےرکھنےکی ہدایت کی گئی ہے ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More