باجوڑ:ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ،2پولیس اہلکار شہید

باجوڑ تحصیل خار کے علاقے راغگان ڈیم میں سیکورٹی پر مامور دو پولیس اہلکار ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں شہید ہوگئے ہیں۔ ڈی پی او عبدالصمد خان کا کہنا ہے کہ واقعہ کی فوری تحقیقات شروع کردی ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More